اردو

urdu

ETV Bharat / international

سفارتی علاقے کے قریب بڑا کار بم دھماکہ - کار بم دھماکہ

افغانستان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقہ کے قریب آج جمعرات کو ایک بڑا کار بم حملہ کیا گیا۔

افغانستان: سفارتی علاقہ کے قریب بڑا کار بم دھماکہ

By

Published : Sep 5, 2019, 2:57 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:05 PM IST

اس بم دھماکے بعد شہر کے مشرقی حصے سے فضا میں دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔ اس بم حملہ میں کسی ممکنہ جانی نقصان کی آخری خبریں ملنے تک کوئی اطلاع نہیں تھی۔
یہ حملہ ایک ایسے علاقے میں کیا گیا، جہاں سے افغانستان میں ناٹو کے فوجی مشن کے صدر دفاتر، امریکی سفارت خانہ اور دیگر سفارتی مراکز زیادہ دور نہیں ہیں۔
کابل پولیس کے سربراہ کے ترجمان نے بتایا کہ بظاہر یہ بم حملہ شہر کے سخت حفاظتی انتظامات والے علاقے میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر کیا گیا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 1:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details