اردو

urdu

By

Published : Jan 25, 2022, 11:33 AM IST

ETV Bharat / international

Bloody Clashes Between Two Groups in Indonesia: انڈونیشیا میں دو گروپوں میں خونریز جھڑپ، 19 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے پاپوا کے قصبے سورونگ کے ایک نائٹ کلب میں منگل کو دو گروپوں کے درمیان خونریز جھڑپ میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ Bloody Clashes in Indonesia

Bloody clashes between two groups in Indonesia
انڈونیشیا میں دو گروپوں میں خونریز جھڑپ

صوبائی پولیس کے ترجمان اور سینئر کمشنر ایڈم ایرونڈی نے بتایا کہ ڈبل او ایگزیکٹیو کراؤکی اینڈ کلب میں آدھی رات کو دو گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں، جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، اور پھر عمارت میں آگ لگنے تک ٹکراؤ جاری رہا۔

ایک پولیس افسر نے میٹرو ٹی وی کو بتایا’’جھڑپ کے بعد عمارت سے 18 دیگر لاشیں ملیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہو گئی‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تصاویر میں نائٹ کلب کے باہر کئی کاروں کو نذر آتش کیا گیا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details