بنگلہ دیشی نژاد چار رہنماؤں نے بریگزٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے ان کا برطانوی پارلیمنٹ میں پہنچنے کا راستہ ہموار ہو گیا۔
جیت حاصل کرنے والوں میں افسانہ بیگم، روشن آرا علی، ٹی صدیقی اور روپا حق شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: بنگال کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری
ان میں روشن آرا علی چوتھی اور تولیپ صدیقی اور روپا حق تیسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں جبکہ افسانہ بیگم کی یہ پہلی جیت ہے۔