بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے پلّبی تھانہ میں بدھ کو دھماکہ ہونے سے ایک پولیس انسپکٹر سمیت پانچ افراد زخمی ہویے۔
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں بم دھماکہ - ڈھاکہ میں بم دھماکہ
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے پلّبی تھانہ میں بدھ کو دھماکہ ہونے سے ایک پولیس انسپکٹر سمیت پانچ افراد زخمی ہویے۔
dsf
بی ڈی نیوز24ڈاٹ کام نے اپنی رپورٹ میں ڈھاکہ کے پولیس کمشنر محمد شفیق الاسلام کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا 4:30 ہوا۔
انہوں نے کہا کہ سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ہم معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔