اردو

urdu

ETV Bharat / international

آسٹریلیا: کوانٹاس طیارہ کمپنی کی پروازیں منسوخ - کورونا پر قابو پانا آسان نہیں

آسٹریلیا کی قومی طیارہ کمپنی کوانٹاس نے منگل کو بین الاقوامی پروازوں کو منسوخ کئے جانے کی مدت جولائی کے آخر تک بڑھا دی ہے۔

آسٹریلیا: کوانٹاس طیارہ کمپنی کی پروازیں منسوخ
آسٹریلیا: کوانٹاس طیارہ کمپنی کی پروازیں منسوخ

By

Published : May 5, 2020, 2:53 PM IST

کونٹاس نے کہا کہ وہ کورونا وائرس(کوویڈ -19)سے پیدا مسائل کو برداشت کرنے کی مضبوط حالت میں ہے۔

کمپنی نے کہا کہ گھریلو پروازیں جون کے آخر تک منسوخ رہیں گی جبکہ بین الاقوامی خدمات کو اب جولائی کے آخر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

کمپنی کے سی ای او ایلن جائس نے کہاکہ' ہمیں امید ہے کہ گھریلو پروازیں پہلے کی طرح ہی شروع کردی جائیں گی، لیکن یہ واضح ہےکہ ہم کووڈ- 19 سے پہلے جیسی حالت میں اتنی جلدی نہیں پہنچ سکیں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details