اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان کی ایک مسجد میں حملہ - مسجد میں حملہ

افغانستان کے فریاب صوبہ کی ایک مسجد پر طالبان کے حملے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

sfd
sdf

By

Published : Jul 14, 2020, 5:21 PM IST

افغانستان کے فریاب صوبہ کی ایک مسجد پر طالبان کے حملے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

مسٹر یوراش نے بتایا کہ طالبان سے وابستہ عسکریت پسندوں نے شام فریاب صوبہ کی راجدھانی میمانہ کے ایک مسجد پر فائرنگ کی جس میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے بتایا کہ حملے کے بعد طالبان کار میں بیٹھ کر فرار ہوگئے لیکن کچھ وقت بعد پولس نے انہیں روک لیا۔

پولس کی کارروائی میں دو طالبان مارے گئے جن میں قاری نقیب نام کا حملہ آور صوبہ میں طالبان کی جاسوس ایجنسی کا رکن تھا۔

طالبان نے ابھی تک اس واقعہ کے سلسلے میں کسی طرح کی رائے زنی کا اظہارنہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details