’کیوباڈبیٹ‘ نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز علی الصبح اس وقت پیش آیا۔ جب ہیلی کاپٹر ہولگوئن صوبے سے گوانتانامو جارہا تھا۔ یہ ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
کیوبا: ہیلی حادثے میں پانچ افراد ہلاک - گوانتانامو
کیوبا کے مشرقی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔
کیوبا: ہیلی حادثے میں پانچ افراد ہلاک
وزارت دفاع کی ایک کمیشن نے اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔