آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں آج سے پھر جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا اس سے پہلے جنگ بندی کی دونوں طرف سے خلاف ورزیوں نے ہلاکت خیز لڑائی کو طول دے دیا تھا۔
آرمینیا اور آذربائیجان میں پھر جنگ بندی کا معاہدہ
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں آج سے پھر جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا اس سے پہلے جنگ بندی کی دونوں طرف سے خلاف ورزیوں نے ہلاکت خیز لڑائی کو طول دے دیا تھا۔
sdf
آرمینیا کے وزیر اعظم نے بہر حال جنگ بندی کے معاہدے کو تکلیف دہ بتا یا ہے۔ باوجودیکہ انہوں نے کہا ہےکہ آذربائیجان اور روس کےساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے بھی معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔
قبل ازیں غلطی سے آذری فوج نے ایک روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا، جس پر سوار دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا۔ آذر بائیجان نے روس سے غلطی پر معذرت کی تھی۔