مقامی میڈیا کے مطابق افغان اور غیرملکی اتحاد والی افواج کی شدت پسندی کے مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے گئے تھے جن میں 34شدت پسند مارے گئے اور چار زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں فضائی حملہ، 34 شدت پسند ہلاک - movement against terrorist in afghanistan
مقامی میڈیا کے ذریعہ موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں سلسلے وار فضائی حملے میں 34 شدت پسند مارے گئے۔
افغانستان میں فضائی حملہ، 34 شدت پسند ہلاک
طالبان اور آئی ایس دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے افغانستان میں سیاسی، سماجی اورسکورٹی کے تعلق سے عدم استحکام کا ماحول ہے۔ بین الاقوامی اتحاد والی فوج اور قومی سیکورٹی فورس پورے ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف مہم چلائے ہوئے ہے۔