اسرائیلی فضائیہ کا دعوی ہے کہ اس نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کیا ہے۔
فضائیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا 'غزہ سے آج اسرائیلی سرحد میں راکٹ، مورٹارز اور دھماکہ خیز داغے ۔ اس کے جواب میں ہمارے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا'۔