افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں فوج کے فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبائی گورنر ضیاء الامرخیل نے بتایا کہ گذشتہ رات تقریبا 20.30 بجے ضلع بتی کوت میں کیے گئے حملے میں 7 طالبان شدت پسند مارے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔