افغانستان کے مشرقی غزنی صوبہ کے کاراباغ ضلع میں سلامتی فورسز اور عسکریت پسندکےمابین تصادم میں کئی عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
سلامتی فورسزنے اس کا سخت جواب دیا، جس میں 9 عسکریت ہلاک ہوگئے، اور گیارہ دیگر زخمی ہوگئے۔

اس دوران عسکریت پسندوں کی ایک گاڑی، دو موٹرسائیکل اور بھاری مقدار میں ہتھیار وگولہ بارود تباہ کردیا گیا۔
اس واقعہ کے بارے میں ابھی تک طالبان نے کسی طرح کے ردعمل کااظہار نہیں کیا ہے۔