اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 جنگجو ہلاک - افغانستان سکیورٹی فورسز

افغانستان کے قندوز صوبے میں دہشت گرد تنظیم طالبان کی جانب سے فوج کی حفاظت چوکیوں پر کئے گئے حملے کی جوابی کارروائی میں کم از کم آٹھ شدت پسند مارے گئے۔

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 جنگجو ہلاک
افغانستان: سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 جنگجو ہلاک

By

Published : Jan 4, 2020, 12:39 PM IST

صوبائی گورنر کے ترجمان عصمت اللہ مرادي نے جمعہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ طالبان نے جمعہ کی صبح قهوا خانہ علاقے میں سیکورٹی چوکی پر پر حملہ کیا۔

جس کی جوابی کارروائی کے دوران آٹھ شدت پسند ہلاک اور باقی وہاں سے فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں: اب روہنگیائی مسلم مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی تیاری

مزید پڑھیں: 'سلیمانی پر امریکی کارروائی قانونی طور پر درست'

مزید پڑھیں: 'جنگ کو ختم کرنے والا اقدام جنگ نہیں'

انہوں نے کہا کہ طالبان کے حملے میں سکیورٹی فورس کے بہت سے اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے اگرچہ اس حملے سے متعلق فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details