اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: متعدد عسکریت پسند ہلاک - افغانستان کی سکیورٹی فورسز

افغانستان سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں سات عسکریت پسند ہلاک ہوگئے اور فوج نے شمالی بدخشاں صوبے کے شہرہ بزرگ ضلع کے چار دیہات سے عسکریت پسندوں کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا ہے۔

Afghan Soldiers kills 7 taliban
افغانستان میں فوجیوں نے سات جنگجوؤں کو ہلاک

By

Published : Jun 8, 2020, 8:03 PM IST

صوبائی پولیس کے ترجمان ثناء اللہ روحانی نے پیر کو بتایا کہ تین دن پہلے شہرہ بزرگ ضلع کے چار دیہات میں جنگجوؤں کے خلاف یہ مہم چلائی گئی تھی اور اس دوران سات جنگجود ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہو گئے۔

افسر نے کہا مہم کے دوران کسی بھی سیکورٹی اہلکار اور شہری کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا۔ انہوں نے کہا ضلع سے جنگجوؤں کا مکمل طور خاتمہ ہونے تک یہ مہم جاری رہے گی۔ بدخشاں صوبے کے کچھ حصوں میں سرگرم طالبان کی جانب سے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details