افغانستان کے صدر اشرف غنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ نئے دور کے مذاکرات کے لئے رضامندی ظاہر کی ہے۔
اشرف غنی طالبان سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر رضامند - taliban ashraf ghani talk
کابل میں افغان ہائی کونسل برائے قومی مفاہمت کے صدر عبد اللہ عبد اللہ سے میٹنگ کے بعد قطر میں طالبان سے مذاکرات منعقدد کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
اشرف غنی طالبان سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر رضامند
قطر کی وزارت خارجہ کے خصوصی مندوب مطلق القطانی نے بتایا کہ کابل میں افغان ہائی کونسل برائے قومی مفاہمت کے صدر عبد اللہ عبد اللہ سے میٹنگ کے بعد قطر میں طالبان سے مذاکرات منعقدد کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
عبداللہ نے القطانی سے بات چیت کے بعد کہا کہ افغانستان ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے قطر کی کوششوں کی سراہنا کرتا ہے۔