اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغان فوج کی کاروائی میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک - operation kills eight militants

افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر اور جنوبی صوبے ہیلمنڈ میں فوج نے ایک مہم کے دوران کم از کم آٹھ عسکریت پسندوں کومار گرایا۔

Afghan army operation kills eight militants
افغان فوج کی کاروائی میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک

By

Published : Jan 18, 2020, 4:15 PM IST

وزارت دفاع کے حوالے سے افغان میڈیا نے ہفتے کو یہ اطلاع کہ افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر اور جنوبی صوبے ہیلمنڈ میں فوج نے ایک مہم کے دوران کم از کم آٹھ عسکریت پسندوں کو مار گرایا۔

وزار ت کے مطابق ہیلمنڈ صوبے کے نہر سراج ضلع میں فوج کے ذریعہ کئےگئے فضائی حملے میں چھ عسکریت پسندوں کی موت ہوگئی تھی۔

اس کے علاوہ لوگر صوبے کے چرکھ ضلع میں سلامتی دستوں کی جانب سے چھاپے مارنے کی کارروائی کے دوران عسکریت پسند مارےگئےتھے اور دو دیگر عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے ان کے ہتھیاروں کو تباہ کردیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details