افغان وزارت دفاع نے بتایا کہ طالبان شدت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے تھے اور وہ فوج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے تاہم فوج اور سکیورٹی فورسز نے فضائیہ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا جس میں 15 شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
افغان فوج کی کارروائی میں 15 طالبان ہلاک - افغان وزارت دفاع
افغانستان کے صوبہ قندھار میں فوج کی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
Afghan army operation
اس کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مادہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔