ہیومن رائٹس واچ نے فیفا سے خواتین فٹبالرز کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے تمام افغان فٹ بال آفیشلز کے خلاف تیز رفتار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
افغان: فٹ بال کھلاڑیوں سے بد سلوکی - افغان: فٹ بال کھلاڑیوں سے بد سلوکی
افغان فٹبال آفیشلز کے خلاف ہیومن رائٹس واچ نے تیز رفتار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
افغان: فٹ بال کھلاڑیوں سے بد سلوکی
واضح رہے کہ فیفا خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اے ایف ایف کے صدر کریم الدین کریم پر جون میں تاحیات پابندی عائد کرنے کے ساتھ ایک ملین ڈالر جرمانہ بھی کرچکی ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:11 PM IST