اردو

urdu

ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا کے سبب تقریبا ساڑھے تین لاکھ اموات

امریکہ میں سب سے زیادہ 2495924 معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں اور یہاں اب تک اس وائرس نے 145810 لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

sfd
sdf

By

Published : May 28, 2020, 1:33 PM IST

عالمی وبا کی صورتحال اختیار کرنے والے کورونا وائرس کے سبب دنیا میں اب تک 349095 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے اس کی اطلاع دی۔

ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ دنیا بھر میں 84314 نئے معاملے سامنے آنے کے سات ہی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 5488825 ہوگئی ہے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ 2495924 معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں اور یہاں اب تک اس وائرس نے 145810 لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو گزشتہ 11 مارچ کو عالمی وبا اعلان کیا تھا۔ اس دوران جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا میں کورونا کے 5682000 معاملے ہیں اور 354000 اموات ہوئی ہیں جبکہ 2337000 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details