چین میں بوئنگ 737 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں تقریباً 133 افراد سوار تھے۔ یہ حادثہ جنوبی چین میں پیش آیا ہے۔ Plane Crashed in China
حادثے میں کتنے لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

معلومات کے مطابق کُنمنگ سے گوانگشی جا رہے اس طیارے میں 133 مسافر سوار تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ گرنے کی وجہ سے پہاڑوں کے کچھ حصہ پر آگ لگ گئی ہے۔
ڈبل انجن بوئنگ 737 مختصر اور درمیانے فاصلے کی پروازوں کے لیے دنیا کے مقبول ترین طیاروں میں سے ایک ہے۔