اردو

urdu

chemical plant in China has killed at least seven people: چین میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک

شمالی چین کے منگول خود مختار علاقے میں پیر کی صبح ایک کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ chemical plant in China has killed at least seven people

By

Published : Mar 14, 2022, 12:05 PM IST

Published : Mar 14, 2022, 12:05 PM IST

Symbolic image
علامتی تصویر

ژنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، آگ باؤتو شہر کے ضلع ہونڈلون میں واقع پلانٹ میں پیر کی صبح تقریباً 2:08 بجے لگی۔ تقریباً ساڑھے چھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ chemical plant in China has killed at least seven people

یہ بھی پڑھیں:



ایجنسی کے مطابق راحت اور بچاؤ کا کام صبح 6 بجکر 40 منٹ پر ختم ہوا اور اس دوران سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details