اردو

urdu

ETV Bharat / international

مودی اور ژی جن پنگ کی ملاقات سے قبل آٹھ تبتی گرفتار - ریاست تمل ناڈو کے ماملا پورم کا دورہ

چینی صدر ژی جن پنگ 11 اکتوبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے ریاست تمل ناڈو کے ماملا پورم کا دورہ کریں گے۔

مودی اور ژی جن پنگ کی ملاقات

By

Published : Oct 7, 2019, 10:22 AM IST


اس دورے سے قبل چینئی اور مہابلی پورم (ماملا پورم) میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

انٹلیجنس ایجنسی کو دورے پر آ رہے چینی صدر کے خلاف ممکنہ احتجاج کے بارے میں معلومات موصول ہوئیں۔ جب یہ اطلاع پولیس کے پاس پہنچی تو انہوں نے مشرقی تمبرم کے قریب 2 طلباء سمیت 8 تبتی شہریوں کو گرفتار کیا۔

مودی اور ژی جن پنگ کی ملاقات سے قبل آٹھ تبتی گرفتار

گرفتار ہونے والوں میں مدراس یونیورسٹی کا طالب علم بھی شامل ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details