پولس سربراہ تادن خان نےیہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ صوبہ کے تخت برج ضلع کے ایک سلامتی چوکی پر طالبان نے حملہ کردیا۔ اس دوران طالبان کے ساتھ ہوئے جھڑپ کے دوران سلامتی فورس کے سات جوان مارے گئے۔
طالبان کے حملے میں سلامتی فورس کے سات جوانوں کی موت
افغانستان کے قندھار صوبہ میں بدھ کو طالبان کے حملے میں سیکورٹی فورسوں کے کم سے کم سات جوانوں کی موت ہوگئی۔
طالبان کے حملے میں سلامتی فورس کے سات جوانوں کی موت
سلامتی فورسز نے اس دوران حملہ آور جنگجوؤں کے پاس سےقندھار اورمعروف صوبہ میں مارے گئے جنگجوؤں کے پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد کئے۔
اس صوبہ میں طویل عرصے سے جنگجوؤں اور سلامتی فورسوں کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں۔ مئی میں ان دونوں صوبوں میں فوجی کیمپوں پرحملہ کرکےطالبان نےکم سے کم سترہ فوجیوں کوہلاک کردیا تھا اورکئی دیگرکو زخمی کردیاتھا۔