اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 61 نئے معاملوں کی تصدیق - China

چین میں اب تک مجموعی طور پر کورونا کے 83,891 معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے، جس میں 4,634 مریضوں کی کورونا انفیکشن سے موت ہوچکی ہے۔

fsd
sdf

By

Published : Jul 27, 2020, 6:36 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں کورونا وائرس کے 61 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور 44 بغیر کسی علامت والے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن نے پیر کو بتایا کہ نئے معاملوں میں 41 معاملے سنکیانگ یغور علاقے سے، چودہ لیوننگ صوبہ، دو جیلن صوبہ جبکہ چار بیرون ممالک سے آئے غیرمقیم ہیں۔

چین میں اب تک مجموعی طور پر کورونا کے 83,891 معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے، جس میں 4,634 مریضوں کی کورونا انفیکشن سے موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details