تبت کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔
اطلاع کے مطابق جمعرات کی دوپہر میں جنوبی تبت کے زیزانگ خطے میں ریکٹر اسکیل پر 6.2شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔

دہلی میں واقع نیشنل سینٹر برائے سیسمولوجی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ زلزلہ بھارتی وقت کے مطابق آج صبح 1:37 بجے آیا ، زلزلے کا مرکز پڑوسی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 6 میل گہرائی اور 380 میل شمال میں واقع ہے۔
ابھی تک جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے