جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی سماترا صوبے میں جمعہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ریختر پیمانے پر اس کی شدت 6.2 درج کی گئی ہے Magnitude 6.2 Earthquake Hits Indonesia۔
یہ اطلاع موسمیات، ماحولیات اور جیو فزکس ایجنسی نے دی ہے۔

زلزلہ سے کسی طرح کی جانی و مالی نقصان کی اب تک اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے وقت لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے، جھٹکے سے لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیں:
ایجنسی نے بتایا کہ یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:39 بجے آیا جس کا مرکز پاسمان برات ضلع سے 17 کلومیٹر شمال مشرق میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا جارہا ہے۔