اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں طوفان ، 56 پروازیں منسوخ - china airline news

چین کے سچووان صوبے کے چینگدو شیانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کو طوفان کی وجہ سے کل 56 پروازیں منسوخ کردی گئیں اور 71 میں تاخیر ہوئی۔

چین میں طوفان کی وجہ سے 56 پروازیں منسوخ

By

Published : Sep 13, 2019, 3:32 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:20 AM IST

چین میں طوفان کی وجہ سے ہوائی اڈے سے 56 پروازیں منسوخ کردی گئیں اور 71میں تاخیر ہوئی۔ اس کے علاوہ آنے والی 10پروازوں کو دوسرے ہوائی اڈوں پر اتارا گیا۔

چین میں طوفان کی وجہ سے 56 پروازیں منسوخ


سچووان کے دارالحکومت چینگدو میں جمعہ کی صبح 430 بجے آئے طوفان کی وجہ سے ہوائی اڈے کے رنوے کو کئی گھنٹوں کےلئے بند کردیا گیا تھا۔
طوفان کے کمزور ہونے کے بعد صبح سات بجے پہلے ایک رنوے اور 8بج کر 10منٹ پر دوسرا رنوے کھولا گیا۔طیارہ خدمات رفتہ رفتہ معمول پرآرہی ہیں۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 11:20 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details