چین زلزلہ نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق ، صبح نو بج کر 33منٹ پر آئے اس زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
تبت میں 5.9 شدت کا زلزلہ - زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی
تبت میں زلزلے کے جھٹکے جمعہ کی صبح محسوس ہوئے۔
تبت میں 5.9 شدت کا زلزلہ
سی ای این سی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 28.63 ڈگری شمالی عرض البلد اور 87.42 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔