اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے - 5.9 magnitude Earthquake

روس میں جزیرہ نما کامچاٹکا کے مشرقی حصے میں جمعرات کی شب زلزلے کے کئی جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

روس میں زلزلے کے جھٹکے
روس میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jan 10, 2020, 1:21 PM IST



روسی اکیڈمی آف سائنسز ( آر اے ایس ) کے جیو فیزیکل سروے کے مطابق كامچاٹکا کےضلع اوليتورسكي میں آئے زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.9 تھی ۔

آر اے ایس کے ایک ترجمان نے کہا’’ شمالی كامچاٹکا علاقے میں جمعرات کی درمیانی شب کو زلزلے کے کئی جھٹکے آئے ۔

زلزلے کے جھٹکے ضلع اوليتورسكي میں بھی محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی زیادہ سے زیادہ شدت 5.9 جبکہ کم از کم شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے ‘‘

زلزلے سے کسی بھی طرح کے نقصانات کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details