امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زیر زمین جھٹکے کو مقامی وقت کے مطابق 01.51 بجے جاوا جزیرے کے مغربی علاقے میں واقع سندانگساري بستی سے 187 کلومیٹر جنوب میں محسوس کیا گیا۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - جاوا جزیرے
انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں ہفتہ کو علی الصبح زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔