اردو

urdu

ETV Bharat / international

کرغزستان میں زلزلہ

وسطی ایشیائی ملک کرغزستان کے صوبہ ایسیک کول کے ضلع گاؤں میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کرغزستان میں زلزلہ
کرغزستان میں زلزلہ

By

Published : Feb 15, 2020, 2:29 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق کرغزستان کے ایسیک کول کے ضلع اک سو کے گاؤں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درج کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 41.7969 ڈگری شمالی عرض البلد اور 79.2784 ڈگری مشرقی طول البلد میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details