چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک میں اب تک اس سے متاثر 75 ہزار448 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد مختلف اسپتالوں سے چھٹی دی جا چکی ہے۔
کوویڈ:19۔ چین میں چار سو سے زائد مریض صحتیاب
چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کوہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
کووڈ -19: ایک بڑی تعداد صحت یابی کے بعد گھر روانہ
مزید پڑھیں:وزیر اعظم کی 'من کی بات' آج
ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں کل 81 ہزار 439 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 3ہزار 300 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔