فلپائن کے صوبہ اسابیلا میں جمعرات کی شب پرواز کرتے وقت فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ فوجیوں میں سے چار ہلاک ہوگئے۔
فلپائن کی مسلح افواج (اے ایف پی) کے ترجمان میجرجنرل ایڈگارڈ آرالو نے بتایا کہ 'فلپائن کی فضائیہ (پی اے ایف) یوایچ ۔1 ہیلی کاپٹر رات میں پرواز کی تربیت کر رہا تھا، جب مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔'
یہ بھی بڑھیں: ڈالر کی منتقلی کے سلسلے میں چین پر پابندی کے امکانات