مقامی میڈیا نے پیر کو بتایا کہ ٹوکیو میں تیز ہوا کی وجہ سے ایک خاتون کے دیوار میں ٹکرانے کی وجہ سے موت ہوگئی۔
وہیں طوفان کی وجہ سے چبا،شیجوکا اور کنگوا صوبوں میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
طوفان کی وجہ سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر کو اسکولوں کو بند رکھا گیا ہے۔