اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں متعدد طالبان گرفتار - Muslims in Afghanistan

افغانستان کے جنوبی قندھار صوبے میں سکیورٹی فورسز نے 30 طالبان کو گرفتار کیا ہے۔

افغانستان میں 30 طالبان گرفتار

By

Published : Jun 18, 2019, 5:01 PM IST

صوبائی گورنر ہدایت اللہ حیات نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے صوبہ کے مختلف حصوں میں ہفتہ بھر چلنے والی مہم کے دوران 30 طالبان کو گرفتار کیا ہے۔

حیات نے کہا ہے کہ گرفتار طالبان فوجی قافلے، سلامتی چوکیوں اور قندھار میں سرکاری افسران کو نشانہ بنا کر کئے گئے حملوں ہلمند، وردک، اروزگان، جابل اور غزنی صوبوں میں ہوئے حملوں میں ملوث تھے۔

طالبان کی جانب سے اس معاملہ میں ابھی تک کسی طرح کی رائے زنی نہیں کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details