اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان: ٹرین حادثے میں 30 افراد ہلاک - بس۔ ٹرین کی ٹکر میں 30 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ سندھ میں جمعہ کی رات روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین بس سے ٹکرا جانے کے کے سبب کم از کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

ٹرین اور بس میں زور دار ٹکر 30 افراد ہلاک، جبکہ 60 زخمی
ٹرین اور بس میں زور دار ٹکر 30 افراد ہلاک، جبکہ 60 زخمی

By

Published : Feb 29, 2020, 7:39 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:30 PM IST

ڈان اخبار کے مطابق، ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسے بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا۔

پاکستان ایکسپریس ٹرین کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ اچانک ترین بس سے ٹکرا گئی۔اسے میڈیا نے رپورٹ کیا۔

وہیں سکر پولیس کے اے آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد نے بتایا کہ ٹکر اتنی زور ہوئی کہ بس کے تین ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ٹرین اور بس میں اتنی زور دار ٹکر ہوئی کہ بس تقریباً 150 سے 200 فٹ تک کھینچی چلی گئی۔

وہیں اس حادثے میں 60 افراد زخمی افراد زخمی ہوئے، جنہیں سکر ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details