افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو فائرنگ میں لوگر صوبائی کونسل کے ایک رکن اور ان کے دو سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی۔ اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامروز نے بتایا کہ نزدیکی علاقہ سعید نور محمد شاہ مینا میں ہوئی فائرنگ میں مذکورہ حادثہ پیش آیا۔