یہ بم 57سینٹی میٹر لمبے ہیں اور ان کا قطر14سینٹی میٹر ہے۔
انہیں ایک ذخیرے کے مقام پر بھیج دیا گیا ہے جہاں انہیں ناکارہ کردیا جائےگا۔
یہ بم 57سینٹی میٹر لمبے ہیں اور ان کا قطر14سینٹی میٹر ہے۔
انہیں ایک ذخیرے کے مقام پر بھیج دیا گیا ہے جہاں انہیں ناکارہ کردیا جائےگا۔
بم ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بم 1939میں نومونہان کی لڑائی میں شامل فوجیوں نے سرحد پر چھوڑے ہوں گے۔ مقامی گاؤں والوں اور مویشیوں کے ذریعہ کسی حادثے میں ان میں دھماکہ بھی ہوسکتا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ 2018میں بھی اسی علاقے سے سرحدی پولیس کو 324زندہ بم ملے تھے۔نومونہان کی لڑائی میں سوویت یونین اور منگولیا جموریہ کی فوج نے جاپانی فوج کو ہرایا تھا۔ یہ لڑائی 135دن تک چلی تھی اور اس میں دو لاکھ سے زیادہ فوجیوں نے حصہ لیاتھا۔ اس دوران 60ہزار سے زیادہ فوجی ہلاک ہوئےتھے۔