مغربی جاپان کے شہر اوساکا میں جمعہ کے روز ایک عمارت میں آگ لگنے (fire broke out in a building in Osaka in western Japan) سے 27 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
اوساکا شہر کے (Fire in Osaka city ) فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکار اکیرا کشیموٹو نے بتایا کہ آگ کیتاشینچی کے ایک شاپنگ اور تفریحی علاقے (shopping and entertainment area of Kitashinchi) میں آٹھ منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی۔
کیشیموتو نے کہا کہ اس میں اٹھائیس افراد متاثر ہوئے، جن میں سے ستائیس کو دل کا دورہ پڑنے کی حالت میں پایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اب تک 23 افراد کو قریبی اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔
این ایچ کے، نیشنل ٹیلی ویژن نے کہا کہ اس عمارت میں ادویات کی کلینک، انگریزی زبان کا ایک اسکول اور دیگر کاروباری ادارے ہیں۔