اردو

urdu

ETV Bharat / international

دنیا میں کورونا کے 26 لاکھ کیسز

جان ہاپکنز یونیورسٹی نے یہ معلومات دی۔ امریکہ میں سب سے زیادہ 8 لاکھ 34 ہزار 858 معاملات سامنے آئے ہیں، جبکہ اسپین میں 2 لاکھ 8 ہار 389 کیسز ہو چکے ہیں۔

By

Published : Apr 23, 2020, 12:21 PM IST

f
df

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26 لاکھ 11 ہزار 182 کیسز ہو چکے ہیں۔ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 81 ہزار 235 ہو گئی ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی نے یہ معلومات دی۔ امریکہ میں سب سے زیادہ 8 لاکھ 34 ہزار 858 معاملات سامنے آئے ہیں، جبکہ اسپین میں 2 لاکھ 8 ہار 389 کیسز ہو چکے ہیں۔

فرانس، جرمنی اور برطانیہ میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ45 ہزار 894 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اسپین، اٹلی، فرانس اور برطانیہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاو ز کر گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details