پاکستان کے شمال مشرقی صوبے خیبر پختونخواہ میں بارا سب ڈویژن علاقے میں دو عیسائی بھائیوں نے اسلام قبول کر لیا۔
مقامی لوگوں نے 'ٹرائبل نیوز نیٹورک' کو بتایا کہ صوبے پنجاب کے ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے ستار یوسف مسیح اور وارث یوسف مسیح ڈوگرا علاقے کے تحصیل میونسپل اڈمنسٹریشن کے تحت ایک قرنطینہ مرکز میں کام کرتے ہیں۔
دونوں بھائیوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو بدل کر عبد الستار اور عبد الوارث رکھ لیا ہے۔