اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 نئے کیسز - China

چین میں اب تک کورونا وائرس کے 84827 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 4634 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

sdf
sdf

By

Published : Aug 16, 2020, 4:39 PM IST

چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 19 نئے اور 16 علامتی مریضوں کی اطلاع ملی ہے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کے روز اس کی اطلاع دی۔

ہفتہ کے روز یہاں 22 نئے اور 20 علامتی کیسز رپورٹ ہوئے۔ کمیشن کے مطابق چار کیسز مقامی اور 15 بیرونی ہیں۔

چین میں اب تک کورونا وائرس کے 84827 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 4634 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details