اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: پکتیا میں آئی ای ڈی بلاسٹ - پکتیا

افغانستان میں آج متعدد واقعات پیش آئے۔ ان میں سے ایک واقعہ پکتیا صوبے میں آئی ای ڈی بلاسٹ کا بھی ہے۔ اس میں 15 افغان فورسز کے یا تو زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

sfd
sdf

By

Published : Nov 2, 2020, 8:54 PM IST

افغانستان کے نیوز چینل 'طلوع نیوز' نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اتوار کی رات صوبہ پکتیا کے ضلع روحانی بابا میں ان کی چوکی کے قریب کار بم دھماکے میں افغانستان فورسز کے کم از کم 15 اہلکار یا تو ہلاک یا زخمی ہوگئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ کم از کم 15 اہلکار یا تو ہلاک ہو گئے یا زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حملے کی اب تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے۔

خواجہ سبز پوش علاقے میں پیر کی صبح اس آئی ای ڈی بلاسٹ کے سبب سکوریٹی فورسز کے علاوہ ایک شہری کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details