اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان: اُتھال میں سڑک حادثہ، 14 ہلاک، آٹھ زخمی

ہلاک شدگان میں پانچ خواتین، دو بچے اور سات مرد شامل ہیں۔

کراچی میں سڑک حادثہ، چودہ ہلاک۔ آٹھ زخمی
کراچی میں سڑک حادثہ، چودہ ہلاک۔ آٹھ زخمی

By

Published : Feb 2, 2021, 12:56 PM IST

Updated : Feb 2, 2021, 3:10 PM IST

پاکستان کے شہر کراجی میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 14 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سواریوں سے بھری بس اُتھال سے کراچی جا رہی تھی۔ بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوئی اور پلٹ گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے تجارتی شہر کراچی میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 14 افراد کی موت ہوئی جبکہ آٹھ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

ہلاک شدگان میں پانچ خواتین، دو بچے اور سات مرد شامل ہے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواڑ ہسپتال اُتھال منتقل کئے گئے ہیں جبکہ چار شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 2, 2021, 3:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details