اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغان فوج کی کارروائی میں 13 جنگجو ہلاک - افغان فوج کی کارروائی

شام کو صوبہ ہلمند کےضلع مارجہ میں سکیورٹی فورس کی گشتی دستے کے ساتھ جھڑپ میں چار جنگجو ہلاک ہوگئے۔

sfd
sdf

By

Published : Jun 23, 2020, 10:59 PM IST

افغانستان کے صوبہ قندھار اور ہلمند میں فوجی کارروائیوں میں 13 طالبانی جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔

منگل کے روز افغانستا کی وزارت دفاع نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صوبہ قندھار کے ضلع میوند میں پیر کی رات فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 9 جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

شام کو صوبہ ہلمند کےضلع مارجہ میں سکیورٹی فورس کی گشتی دستے کے ساتھ جھڑپ میں چار جنگجو ہلاک ہوگئے۔

بیان کے مطابق سکیورٹی فورس نے بڑی تعداد میں اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور دیگر سامان بھی برآمد کیے ہيں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details