افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کے حملہ میں حکومت حامی فورسز کے 13 ارکان مارے گئے اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
طالبان کے حملے میں حکومت حامی فورسز کے 13 ارکان کی موت - afghanistan
سیکوریٹی ذرائع نے اس حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس میں باغی دستوں کے کئی ممبر ہلاک ہوئے ہیں لیکن اس دوران جوابی کارروائی میں طالبان کے بھی متعدد اہلکار مارے گئے۔

sfd
عینی شاہدین کے مطابق بدھ کی شب خواجہ بہدین ضلع کے علاقہ میں طالبان عسکریت پسندوں نے حکومت حامی میلیشیا پر حملہ کیا ۔اس حملہ کا اصل ہدف مقامی کمانڈر تاتار تھے۔
سیکوریٹی ذرائع نے اس حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس میں باغی دستوں کے کئی ممبر ہلاک ہوئے ہیں لیکن اس دوران جوابی کارروائی میں طالبان کے بھی متعدد اہلکار مارے گئے۔