پاکستان کے اٹک میں ایک مسافر بردار بس پلٹ گئی جس کے نتیجہ میں تیرہ افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 25 دیگر زخمی ہے۔
نیوز رپورٹس کے مطابق پیر کو حسن ابدال کے برہان انٹرچینج میں بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔

پاکستانی میڈیا نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک - سید خالد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بس برہان موٹر وے پر پلٹ گئی۔
بتایا جاتا ہے کہ بس لاہور سے مردان جارہی تھی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہوئے بیشتر افراد کی حالت نازک ہے۔