اردو

urdu

ETV Bharat / international

' ٹرمپ کے ساتھ پرامن مذاکرات کیلئے تیار ہیں'

ٹرمپ نے پیر کے روز کہا تھا کہ وہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے صرف ان کے استعفیٰ کے بارے میں بات کرنے کے لئے ملیں گے۔

Venezuela's president maduro
' ٹرمپ کے ساتھ پرامن مذاکرات کیلئے تیار ہیں'

By

Published : Jun 23, 2020, 10:38 AM IST

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن بات چیت پرامن طور سے ہونی چاہئے۔

قبل ازیں، ٹرمپ نے پیر کے روز کہا تھا کہ وہ مادور سے صرف ان کے(مادورو) کے استعفیٰ کے بارے میں بات کرنے کے لئے ملیں گے۔

' ٹرمپ کے ساتھ پرامن مذاکرات کیلئے تیار ہیں'

مادورو نے اے وی این نیوز ایجنسی کودیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا ’’میرا جواب ہے ... جب ضروری ہوا تو میں نے امریکہ کے سابق نائب صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی اور ہم نے ایک طویل عرصے تک احترام سے بات کی۔ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹھیک اسی طرح ملاقات کیلئے تیار ہوں جیسے مسٹر جو سے ملا تھا۔ میں مسٹر ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کرسکتا ہوں۔ "

ایجنسی کے مطابق مادورو نے 2015 میں مسٹر جو سے بات چیت کی تھی اور اس دوران انہوں نے وینزویلا کو عزت دینے کی بات کی تھی

ABOUT THE AUTHOR

...view details