اردو

urdu

ETV Bharat / international

وینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی - روس سے اسپوٹنک وی ویکسین کی 1،00،000 خوراکیں حاصل

وینیزویلا کے عہدیداروں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چین کے سینوفارم ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

venezuela approves corona vaccine of sinopharm
وینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی

By

Published : Mar 2, 2021, 9:59 AM IST

جنوبی امریکی ملک وینیزویلا کے عہدیداروں نے اپنے شہریوں کو کورونا وائرس (کووڈ 19) سے بچانے کے لیے چین کے سینوفارم ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔

وینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی

وزارت نے کہا کہ ’تعاون کے لیے چین کا شکریہ۔ ہم اپنے شہریوں کی صحت و بہبود کا خیال رکھ رہے ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں: 'دنیا بھر میں سات ہفتے بعد کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ'


اس سے قبل فروری میں وینیزویلا نے روس سے اسپوٹنک وی ویکسین کی 1،00،000 خوراکیں حاصل کی تھیں۔


یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details