اردو

urdu

نیو کلیائی اسلحہ کی تخفیف: امریکہ کا روس اور چین سے تبادلہ خیال

By

Published : Feb 12, 2020, 11:41 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:57 AM IST

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا کہ نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے سلسلے میں آئندہ مہینوں میں روس اور چین كے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے۔

US to start negotiating with Russia on nuclear arms control
نیو کلیائی اسلحہ کی تخفیف: امریکہ کا روس اور چین سے تبادلہ خیال

اوبرائن نے کہا کہ امریکہ غیر موثر انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے الگ ہو گیا ہے۔ نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے سلسلے میں آئندہ مہینوں میں روس اور چین كے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اگر امریکہ اور روس تخفیف اسلحہ کے لیے بات چیت میں آگے بڑھیں گے تو چین پر ان کوششوں میں شامل ہونے کا دباؤ ہوگا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:57 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details